ببر[1]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - افریقہ کے بنوں میں پایا جانے والا ایک قسم کا بہت طاقتور اور بہادر شیر جس کی کمر پتلی اور گردن پر گھنے بال ہوتے ہیں۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - افریقہ کے بنوں میں پایا جانے والا ایک قسم کا بہت طاقتور اور بہادر شیر جس کی کمر پتلی اور گردن پر گھنے بال ہوتے ہیں۔ Lion;  tiger